عثمان غنی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - مسلمان کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - مسلمان کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان جو اپنی فیاضی کے لیے مشہور تھے۔